PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => FDE => Topic started by: AKBAR on June 08, 2021, 01:12:30 PM

Title: وفاقی تعلیمی اداروں میں کئی کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنیکا فیصلہ
Post by: AKBAR on June 08, 2021, 01:12:30 PM
وفاقی تعلیمی اداروں میں کئی کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنیکا فیصلہ
 وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سےچوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 جب کہ پانچویں اور آٹھویں کے طلباکے امتحانات لیے جائیں گے، اس حوالے سے وزارت تعلیم نےمنظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات لازمی لینے کی سمری بھجوائی ہے،
 پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا۔