PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => Science College Wahdat Road => Topic started by: AKBAR on June 23, 2021, 12:56:25 PM

Title: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سلانوالی سرگودھا ہاسٹل اور پلے گراؤنڈ سے محروم
Post by: AKBAR on June 23, 2021, 12:56:25 PM
Government Girls Degree College Sillanwali Sargodha students deprived of hostel and playground
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سلانوالی سرگودھا ہاسٹل اور پلے گراؤنڈ سے محروم
سرگودھا:گورنمنٹ گرلزڈگری کالج   سلانوالی سرگودھا کی سینکڑوں طالبات ہاسٹل اور پلے گراؤنڈکی سہولت سے محروم
حکومت کالج سے ملحقہ 23کنال اراضی کالج کو منتقل کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے
 تاکہ طالبات کو ہاسٹل اور پلے گراؤنڈ کی سہولت میسر آسکے عوامی طالبہ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین سلانوالی میں سینکڑوں طالبات زیر تعلیم ہیں
کالج کے پاس انتہائی کم اراضی ہونے کے باعث کالج کے حدود رقبہ میں ہاسٹل اور پلے گراؤنڈ بنانے کے لیے جگہ نہ ہے جس کی وجہ سے طالبات کو شدید مشکلات کا سامناہے ۔