PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on June 28, 2021, 12:04:15 PM

Title: جامعہ زکریا آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کیخلاف طلبا کا احتجاج
Post by: AKBAR on June 28, 2021, 12:04:15 PM
Zakaria University Students protest against non-acceptance of demand for online exams
جامعہ زکریا آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کیخلاف طلبا کا احتجاج
ملتان: جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کے طلبا ءنے آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کے خلاف آج جامعہ زکریاکے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
صدر آل سٹوڈنٹس متحدہ موومنٹ بابر علی خان کے مطابق جامعہ زکریا کی انتظامیہ نے بی اے،بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات آن لائن لینے کی یقین دہانی کرائی تھی
مگر اس کے باوجود طلباء کے اس مسلہ کو حل نہیں کیا گیا۔