Author Topic: بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے پرچے آؤٹ  (Read 2532 times)

Offline Champion_Pakistani

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 28
  • My Points +1/-1
اسلام علیکم
بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے تحت منعقدہ بی کام پارٹ فرسٹ اور سیکنڈ کے چار پرچے آؤٹ ہونے کے بعد پرچے منسوخ کر کے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔ پرچے صرف ساہیوال میں قائم پانچ سنٹروں کے منسوخ کئے گئے ہیں ۔ بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر وقار احمد کے مطابق پارٹ فرسٹ کے منسوخ شدہ پرچے چودہ اور سولہ مئی جبکہ پارٹ سیکنڈ کے پندرہ اور سترہ مئی کو منعقد ہوں گے ۔ امیدواران امتحان نے احتجاج کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ پرچے آؤٹ کرنے والے مافیا کے خلاف سخت اقام اٹھائے جائیں
[/size]