Author Topic: سندھ یونیورسٹی میں تصام ،2طلبہ زخمی  (Read 2633 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سندھ یونیورسٹی میں تصام ،2طلبہ زخمی
   
جام شورو(نامہ نگار)سندھ یونیورسٹی جام شورو کے انٹر نینشل ہاسٹل میں 2طلبہ تنظیموں کے کارکنوں کے درمیان تصادم،فائرنگ کے باعث 2طالب علم صفدر اور اکرم شیخ شیدید زخمی ہو گئے زخمی طلباء کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیاگیا