سندھ یونیورسٹی ، دو طلباتنظیم میں تصادم ، طالبعلم ہلاک، چار زخمی
Updated at 04:00 PST
حیدرآباد ... سندھ یونیورسٹی جام شورو میں دو طلباتنظیم میں تصادم ہو ا۔اسپتال
ذرائع کے مطابق دو طلبا تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک
اور چار زخمی ہوگئے۔اس موقع پر مشتعل افراد نے سول اسپتال میں توڑ پھوڑ کی
اور ڈاکٹروں وعملے پر تشدد کیا جس پر وہ جان بچانے کے لئے اسپتال سے باہر
نکل آئے ۔
شکریہ جنگ