LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

امامیہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت پری بورڈ امتحانات

Offline گل

  • **
  • 1045
  • +1/-2
  • Gender: Male

 امامیہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت پری بورڈ امتحانات
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امامیہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے پری بورڈ امتحانات 13/اپریل سے منعقد ہوں گے۔ اس بات کا اعلان امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے ایجوکیشن سیکرٹری جواد انصاری نے ڈویژنل دفتر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماراعزم ہے کہ ہم تعلیم کے ذریعے انقلاب برپا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب سے پہلے آئی ایس او نے پری بورڈ امتحانات منعقد کروائے اور اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی پری بورڈ امتحانات منعقد کروائے جارہے ہیں۔


شکریہ جنگ


 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.