Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی ’آرٹ کے ذریعے سوچنا‘ پر سیمینار

Offline AKBAR

  • *****
  • 4594
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی ’آرٹ کے ذریعے سوچنا‘ پر سیمینار
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن پوسٹ گرایجویٹ ریسرچ سنٹر آف کری ایٹو آرٹس کے زیر اہتمام شعبہ ڈیزائن کے اشتراک سے ’آرٹ کے ذریعے سوچنا‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
 اس موقع پرپروفیسر سلیمہ ہاشمی، پروفیسر اسرار چشتی، ڈاکٹراحمد بلال، ڈاکٹر ثمینہ نسیم، ڈاکٹر سارہ،ڈاکٹر رافیہ،
 ڈاکٹر نائلہ عامر، اثناء مبشرہ، شعیب محمود سمیت طلباء نے آن لائن اور فزیکلی شرکت کی۔