Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انٹری ٹیسٹ کی جوابی کاپیاں کی ویب پر تاخیر سے اشاعت ۔ رزلٹ آج جاری ہوگا

Offline AKBAR

  • *****
  • 4595
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
انٹر ی ٹیسٹ کی جوابی کاپیاں کی ویب پر تاخیر سے اشاعت ۔ رزلٹ آج جاری ہوگا۔

لاہور ۔ یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ نے انٹری ٹیسٹ کے فوری بعد 17 گھنٹے کے بعد ویب سائٹ پر امیدواروں کی جوابی کاپی اپ لوڈ کردیتی تھی ۔
مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر انتظامیہ اپ لوڈ نہ کرسکی ۔ جس کی وجہ سے ہزاروں طلباو طالبات رات سے لے کر سحری تک پریشانی کے عالم میں بیٹھے رہے ۔
مگر یونیورسٹی انتظامیہ نے امیدواروں کی جوابی کاپیاں مقرر وقت پر اپ لوڈ نہ کیں۔
بعد ازاں دوسرے دن شام کے وقت کاپیاں اپ لوڈ ہوگئیں۔ آج شام کو یونیورسٹی انتظامیہ انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ ڈیکلئر کردے گی ۔
شکریہ جنگ