Author Topic: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی  (Read 2022 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی
   
لاہور (رپورٹ ندیم علوی) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 3 اگست کو پارہ چنار کی صورتحال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا۔ آئی ایس او کے سیکرٹری اطلاعات ممتاز ملک کے مطابق مظاہرے سے قبل جی سکس ٹو میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں ”عظمت شہداء کانفرنس“ منعقد ہو گی۔ جس میں ملک بھر سے مندوبین شرکت کرینگے بعد ازاں شرکاء ریلی کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے۔ جہاں پارہ چنار کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں