Author Topic: Ministry of Water & Power وزارت پانی و بجلی  (Read 4799 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Ministry of Water & Power وزارت پانی و بجلی
« on: November 15, 2007, 07:49:05 PM »
Ministry of Water & Power
Water & Power Division

This Division is responsible for all the policy matters related to the subject of Water and Power, for the overall supervision of performance of organization under its administrative control, WAPDA, NEPRA, IRSA, NPCC, NTCC and NES Pakistan etc.

Ministry of Water & Power
اس وزارت كے تحت واپڈا كا محكمہ كام كرتا ہے جس كے ذمے بجلی كی پیداوار ،سپلائی اور تقسیم ہے۔یہی محكمہ ملك میں بنے ہوئے بڑے بڑے ڈیموں كی كی دیكھ بھال اور نئے ڈیموں كی تعمیر كا كام كرتا ہے۔اس محكمے كا جال بڑے بڑے شہروں سے لے كر چھوٹے چھوٹے دیہاتوں تك پھیلا ہوا ہے ۔میٹرك پاس نوجوانوں كے لئے بطور كلرك ،میٹر ریڈر ز سٹور مین اور لائن مین ملازمت كے مواقع مل سكتے ہیں ۔اس محكمے كا ہیڈ آفس لاہور میں ہے۔