Author Topic: پشاور:وائس چانسلر کی عدم بازیابی کیخلاف تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ  (Read 1957 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پشاور:وائس چانسلر کی عدم بازیابی کیخلاف تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ
   
پشاور . . . پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے وائس چانسلر لطف اللہ کی عدم بازیابی کے خلاف آج تعلیمی اداروں میں پرامن احتجاج اور بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔پیوٹا کی پریس ریلیز کے مطابق وائس چانسلر لطف اللہ کئی روز گزرنے کے باوجود بازیابی عمل میں نہیں لائی جا سکی۔ پریس ریلیز میں تمام پبلک اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آج بطور احتجاج تعلیمی اداروں میں بائیکاٹ کریں۔
شکریہ جنگ