Author Topic: Sakoot e Dhaka  (Read 3559 times)

Offline Ahmad Shaheen

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 38
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Al Islam ho Al Hall.
    • Islami Jamiat Talaba Lahore
Sakoot e Dhaka
« on: December 16, 2009, 01:24:33 PM »
Asslam o Alikoum
Hope that You will be in good condition of Health and Spirits.
 
Please see an exclusive effort of media cell Islami JAMIAT Talaba Lahore on Sakoot e Dhaka (Dhaka Fall)
http://www.youtube.com/watch?v=E9h_AEjxjBs

waiting for comments.
--
Regards:
Ahmad Shaheen
Incharge Media Cell Islami JAMIAT Talaba Lahore.
Social Scientist

Offline عائشہ منیرہ

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 16
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
سقوط ڈھاکہ اور اسلامی جمیعت طلبہ
« Reply #1 on: December 17, 2009, 10:13:56 PM »

سقوط ڈھاکہ اور اسلامی جمیعت طلبہ

لو جی محترم بہت نکال کر اپنا سب سے اچھا کام لائے ہیں۔ جو کہ سب سے زیادہ برا کام ہے ۔
میرا سوال محترم سے ہے  کہ
ڈھاکہ میں البدر کے مجایدین کے ہاتھوں سے جو قتل ہوئے کیا وہ بنگلہ دیشن کے مسلمان کلمہ گو نہیں تھے۔

یہ کون سی اسی طلبہ کے نمایاں سرگرمی ہیں جس کا آپ پرچار کررہے ہیں۔
اسلام دشمنوں کی مدد آپ ہر دور میں کرتے رہے ہیں۔
 کشمیر ، افغانستان، اور بنگال میں آپ نے بے گناہ گلمہ گو مسلمان کا قتل عام کیا ۔
اور اس کو اپنا کارنامہ سمجھتے ہیں۔
آج بھی پاکستان کے تعلیمی اداروں میں کلمہ گو اور مسلمان طلبہ آپ کے ہاتھوں  قتل ہوتے ہیں۔ 
وہ امریکی یا بھارتی نہیں ہوتے سو فیصد پاکستانی ہوتے ہیں۔
ان کا قصور صرف یہ ہوتا ہے کہ وہ آپ کی تنظیم سے تعلق نہیں رکھتے۔

ایم ایس۔ ایف ، ہو یا اے پی ایم ایس او یا پختون سٹوڈنٹس، پی ایس ایف ، آئی ایس او، یا کہ اے ٹی آئی ہر طلبہ تنظیم کے کارکنان کو آپ نے اپنے پاک تلوار سے قتل کیا ہے ۔

بہت سارے بنگلہ دیشن کے طلبہ کا یہاں امریکہ میں خیال ہے کہ تقسیم بنگال کے وقت سب سے زیادہ لوٹ مار ، اور عورت سے زیادتی ، قتل،البدار کے مجاہدین نے ہی کی تھی ۔ جس الزام پاک فوج اور آئی ایس آئی  پر لگا۔

Offline عائشہ منیرہ

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 16
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #2 on: December 17, 2009, 10:27:15 PM »
<object width="425" height="344"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/NpY5YxSwF1o&hl=en_US&fs=1&"></param><param name="allowFullScreen" value="true"></param><param name="allowscriptaccess" value="always"></param><embed src="http://www.youtube.com/v/NpY5YxSwF1o&hl=en_US&fs=1&" type="application/x-shockwave-flash" allowscriptaccess="always" allowfullscreen="true" width="425" height="344"></embed></object>

Offline Ahmad Shaheen

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 38
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Al Islam ho Al Hall.
    • Islami Jamiat Talaba Lahore
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #3 on: December 18, 2009, 11:43:27 AM »
Mohtarama Apsay ik orr topic main b request ki thi k Apnay irshadaat ka koi saboat to dia kijey.
mainay to video main ALBADAR k kirdaad ka saboat PAk Army k major ki zubani day dia.
Ap k pas kia saboat hay k JAMIAT Bangalio k qatal e aam main shamil rahi hay?

ALBADAR nay indian army or maktibahni ka muqabla kia
or is pay hum aaj b fakhar mehsoos kartay hain.

Pakistan k kisi b talimi idaray main jamiat Asleh k zarey jidojahad pay yaqeen nahi rakhti or na hi ye hamara tareqa kaar hay.
Apko is waqt Pakistan k kisi b shehr main jamiat k kisi fard par aisa ilzaam b nahi milay ga....!!!

So i again wana say k baat karin to proof k sath

JazakAllah.
Social Scientist

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #4 on: December 22, 2009, 05:23:31 PM »

عائشہ بی بی السلام علیکم

آپ سے پہلے بھی گذارش کی تھی ۔ کہ ان باتوں میں اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

اسلامی جمعیت طلبہ ، اور پاکستان کی دیگر طالب تنظیمں ایک زندہ حقیقت ہیں۔ یہ گذشتہ کئی سالوں سے ہیں۔ طلبہ تنظیموں میں دیگر کسی بھی آرگنائریشن کی طرح تریبت یافتہ اور اچھے لوگ ہی نہیں ہوتے ۔
کسی بھی طلبہ تنظیم میں اچھے اور برے دونوں طرح کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔
 کسی فرد کے فعل کو ایک تنظیم کی بجائے ایک فرد کی غلطی تصور کریں ۔

اسلامی جمعیت طلبہ  کے بدترین دشمن بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ کہ جمعیت کے تربیت  شدہ افراد معاشرے میں ایک صالح اور ذمہ دار شہری کی حیثیت سے رھتے ہیں۔

جن بڑی سرکاری پوسٹ پر کچے جماعتی موجود ہیں۔ وہاں کسی بھی قسم کی رشوت یا بد انتظامی نہیں دیکھے گی ۔
اس کی زندہ مثال گذشتہ کراچی کے ناظم نے جو کام کیے ہیں۔ وہ سب سیاسی جماعتوں کے لئے حیران کن ہیں۔

اسلامی جمعیت کے بہت سے اچھے کام بھی ہیں۔ آپ نے نامعلوم کون سی عینک لگا رکھی ہیں۔ جس میں آپ کو اسلامی جمعیت طلبہ کی اچھی باتیں نظر نہیں آتی

سقوط ڈھاکہ میری پیدائش سے پہلے کی بات ہے ۔ اس لئے اس کے بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں۔

لیکن آپ نے دلیل کے مطابق تو پاکستانی فوج اور پولیس کو بھی کلمہ پڑھنے والوں کو قتل نہیں کرنا چاہئے ۔

نہ ہی عدالتوں کو کسی شخص کو یہ سزا دینے چاہئے کیونکہ اس نے بظاہر کلمہ پڑھا ہے ۔

لیکن یہ ایک اور لا حاصل گفتگو ہے ۔

ہماری پاک اسٹڈی پر کوشش ہے کہ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی نہ کہ پاکستانی قوم میں نفاق ڈالنے کی۔ امید ہے آپ آئندہ فورم کی پالیسی کے مطابق  کام کرنے کی کوش کریں گی۔  اگر آئندہ آپ نے فورم کی پالیسی کی خلافی وزی کی تھی تو مجبورا ہم کو مشکل فیصلہ کرنا ہوگا۔
والسلام
حاجی حسن
ایڈمن
جدہ سعودی عرب

Offline Ahmad Shaheen

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 38
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Al Islam ho Al Hall.
    • Islami Jamiat Talaba Lahore
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #5 on: December 31, 2009, 03:21:10 PM »
JazakALlah HAji Sahab.
I am agree with You.

Student Orgs k nuqsaan or FAwaid dono hain or humin dono pay nazar rakhni chey
or kisi ko bhi bagaier saboat k blame nahi kia jana chaey.

Jamiat ka kirdaar aik zinda haqeeqat hay
or inshaALlah Ta Qayamat Zinda rahay ga.

Allah Hum sab ko Mutahid honay or Apas k ikhtilafaat khatam karnay ki tofeeq day
Aameen.
Social Scientist

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #6 on: January 11, 2010, 03:58:35 PM »

Ahmad Shaheen
یہ ایڈمن صاحب بہت غصہ میں ہیں۔ آپ نے کسی سے فون تو نہیں کروایا۔ سعودی عرب میں


Offline عائشہ منیرہ

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 16
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #7 on: January 12, 2010, 07:19:05 PM »

محترم ایڈمن صاحب آداب
آپ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن میری چھوٹی عرض یہ ہے کہ
’’جناب یہ فورم ہے جہاں پر ہر کسی کو اپنی رائے کی مکمل آزادی ہوتی ہے ۔ اس طرح کےتنگ نظراور کھٹن کے ماحول  والے فورم زیادہ کامیاب نہیں ہوتے ۔
میں نے جو باتیں تحریر کی ہیں۔ جن کے بارے میں کی تھی۔ وہ فورا جواب دے رہے ہیں۔
پھر آپ کو جدہ میں  کیا مسئلہ ہوا
  میں نے نہ تو کوئی غیر اخلاقی بات تحریر کی ہے ۔ نہ غیر شرعی  ۔
دنیا کو میں جس نظر سے دیکھتی ہوں ۔ وہ بیان کی ہے ۔
میرے خیالات سے آپ کے فورم کو کیا نقصان ہوا یا ہوسکتا ہے ۔ یہ میری سمجھ سے بالا تر ہے ۔
 آپ تو میرے پہلے ہی مضٕون پر اتنے ناراض ہیں۔ اس طرح  تو  میرا آپ ساتھ چلنا مشکل ہوگا۔
میں آپ کے جواب کی منتظر ہوں۔تاکہ آئندہ کا فیصلہ کرسکوں
عائشہ ۔ ھوسٹن ۔یوایس اے

Offline Ahmad Shaheen

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 38
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Al Islam ho Al Hall.
    • Islami Jamiat Talaba Lahore
Re: Sakoot e Dhaka
« Reply #8 on: January 28, 2010, 10:25:49 AM »
@Iram
nahi jii humaray rabtay nahi hain Saudi Arab main. wahan to bas Riwand waloun k rabtay hain ;-) :-)

@Ayesha
Respected sister, I am sorry if you find anything wronge. behas baraye behas nahi honi chey balkay aik dosray ko samjhnay or masbat andaaz e fikr k liye honi chey.
anyways. leave this now. December guzar gaya..............
Social Scientist