Author Topic: Sports Fair in Nishter Medical College  (Read 1826 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
Sports Fair in Nishter Medical College
« on: March 10, 2010, 12:27:22 PM »
Sports Fair in Nishter Medical College

نشر میڈکل کالج ملتان میں سالانہ سپورٹس
ملتان نشر میڈکل کالج ملتان کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر لائق حسین صدیقی نے کہا ہے کہ کھیل جسمانی نشوونما، اخلاقی تربیت اور عملی زندگی میں نظم وضبط لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
پروفیسر لائق صدیقی نے کہا کہ کالج کے طلبا نے تمام پروفیشنل امتحانات میں امتیازی پوزیشنیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی اپنے مادر علمی کا نام روشن کیا ہے ۔
اس موقع پر کالج کے سٹاف پریذیڈنٹ پروفیسر ہارون پاشا، عثمان عظیم اور جنید اقبال نے بھی خطاب کیا ۔ افتتاحی تقریب میں پروفیسر پروپز اکبر خان، پروفیسر نیاز بلوچ ، پروفیسر سلمان وارث ، پروفیسر تحسین الحسن فاروقی ، ڈاکٹر خالد مسعود ، ڈاکٹر خالد محمود قریشی، پروفیسر غلام مصطفی سہو، ڈاکٹر کاشف چشتی، ڈاکٹر اعجاز مسعود ، ڈاکٹر شفیق الرحمان ، ڈاکٹر اصغر جاوید ، ڈاکٹر عبیرنذیر اور ڈاکٹرمحمد صدیق خان قادری نے شرکت کی ۔ شکریہ ایکرپس نیوز