Author Topic: Punjab law College  (Read 1880 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
Punjab law College
« on: March 17, 2010, 10:12:15 AM »
Punjab law College
پنجاب لا کالج میں امریکہ میں حقوق کی جدوجہد کے لئے مذہب کے کردار پر سےسیمینار
پنجاب لاکالج میں گزشتہ روز امریکہ میں حقوق کی جدوجہد کے لئے مذہب کا کردار کے عنوان سے ایک نشت کا اہتمام کیا گیا۔
سیمینار میں کلیرنس لیوزین پروفیسر پولیٹیکل سائنس اور بین الاقوامی تعلقات امریکہ یونیورسٹی نے بطور سپیکر شرکت کی ۔
مسٹر لیوزین نے امریکہ میں سیاہ فام افراد کی طرف سے شہری حقوق کے حصول کے لئے کی جانے والی جدوجہد کے آغاز سے لر کر مختلف ادوار میں تحریک کی مخلتف شکلوں ،کردار اور اثرات پر روشنی ڈالی
پروگرام کے اختتام پر پرنسپل ہادیہ اعوان نے مہمان کا شکریہ ادا کیا اور طلبہ کے سوالات کو سراہا۔شکریہ ایکرپس نیوز