صفدر علی کی تعلیمی بورڈ بنوں میں تعینات
صوبا ئی محکمہ تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے گریڈ 18 کے لائبریرین گورنمنٹ ڈگری کالج بنوں صفدر علی شاہ کو 3 سال کی ڈیپوٹیشن پر ریسرچ آفیسر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن بنوں تعینات کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔