Author Topic: پی ایس ایف نشتر میڈیکل کالج ملتان کا ایم بی بی ایس رزلٹ کے خلاف مظاہرہ  (Read 3274 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پی ایس  ایف  نشتر میڈیکل کالج ملتان کا ایم بی بی ایس رزلٹ کے خلاف مظاہرہ

ملتان: پی ایس ایف نشترمیڈیکل کالج کے طلباء کا فیل کئےجانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردی ,مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے ، پولیس طلب,یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تھرڈ ایئرکے 170 طلباء کوفیل کردیا ، مظاہرین