Author Topic: کراچی میں 2کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے مظاہرے  (Read 1796 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male



کراچی میں 2کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے مظاہرے   
سکھر+نواب شاہ (بیورو رپورٹ)جامعہ کراچی میں جمعیت کے 2 کارکنان عبدالجبار اور محمد اُسامہ کی شہادت پر جمعیت نے مظاہرہ کیا، اس موقع پر احتجاجاً ٹائر جلا کر گھنٹہ گھر چوک پر ٹریفک جام کردیا گیا اور سخت نعرے بازی کی،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی سکھر کے امیر غلام غوث غازی نے کہا کہ غنڈہ گردی اور تشدد کے ذریعے حق کی آواز کو نہیں دبایا جاسکتا اور شہادتیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہیں، اس موقع پر جمعیت سکھر کے ناظم فواد احمد نے خطاب کیا۔نواب شاہ کشمیر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا جب کہ گورنمنٹ ڈگری کالج میں یوم سیاہ منایا اور احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا گیا۔
.................



شکریہ جنگ
................
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study