Author Topic: سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا دورہ امتحانی مراکز  (Read 1785 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

 
سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا دورہ امتحانی مراکز
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر رفیعہ احمد شیخ نے کالج آف ماڈرن سائنسز حیدرآباد کااچانک دورہ کیااور جاری امتحانات کامعائنہ کیا ‘ امتحانی مرکز میں ٹوٹل 900امیدواربی سی ایس‘ بی بی اے اور ایم بی اے کے لئے امتحان دے رہے ہیں۔ سندھ یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق امیدواروں کے لئے 16امتحانی بلاک ترتیب دیئے گئے ہیں۔



شکریہ جنگ