Author Topic: زرعی آلات بنانے كا كارخانہ  (Read 4295 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
زرعی آلات بنانے كا كارخانہ
« on: December 04, 2007, 08:27:04 PM »
دیہی قصبوں میں زرعی آلات مثلا ٹریكٹر كے ہل،ڈرل اور تھریشر وغیرہ بنانے كے

كارخانے بھی خاصے فائدہ مند ثابت ہوسكتے ہیں لیكن یہ ایك اچھی خاصی

انجیئنرنگ كی صنعت ہے ۔لہذا ایسا كارخانہ قائم كرتے وقت یہ ضروری ہے كہ

كارخانہ قائم كرنے والوں كو ٹیكنیكل كاموں پر خاصا عبور حاصل ہو۔