Author Topic: آئی ایس او کے تحت سیرت حضرت عباسؑ مرکزی اسکاﺅٹ کیمپ مری میں جاری ہے  (Read 1891 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

آئی ایس او کے تحت سیرت حضرت عباسؑ مرکزی اسکاﺅٹ کیمپ مری میں جاری ہے

لاہور(پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے شعبہ اسکاﺅٹنگ کے زیر اہتمام 14روزہ مرکزی اسکاﺅٹنگ کیمپ تحصیل مری کے علاقے بھبھروٹ سیدان میں جاری ہے جس میں پورے ملک سے امامیہ اسکاﺅٹس بڑی تعداد مےں شریک ہیں اور مختلف اسکلز جن میں میپ ریڈنگ، روپلنگ ، فرسٹ ایڈ اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف عنوانات پر علمائے کرام اپنے درس بھی دیں گے۔ امامیہ چیف اسکاﺅٹ برادر عبدالحسن نے بتایا کہ تمام اسکاﺅٹس باہمی تعاون کے ساتھ مختلف مثبت سرگرمیوں میں دلچسپی کے ساتھ سرگرم ہیں۔ کیمپ کے اختتام پر امامیہ چیف اسکاﺅٹ کا انتخاب کیا جائے گا جو کہ آئندہ ایک سال کے لئے امامیہ اسکاﺅٹ (اوپن گروپ رجسٹر) کی ذمہ داریوں کو سر انجام دیں گے۔




شکریہ نوائے اسلام