Author Topic: جامعہ پشاور میں انوائرمنٹل سائنسز میں داخلوں  (Read 1221 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ پشاور میں انوائرمنٹل سائنسز میں داخلوں

پشاور : جامعہ پشاور کے زیر اہتمام انوائرمنٹل سائنسز میں ایم فل / پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے انٹرویوز کل بروز منگل صبح 9بجے انوائرمنٹل سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں ہونگے۔
مزید کسی بھی معلومات کیلئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ
www.uop.edu.pk
کا وزٹ کرنے کے علاوہ یونیورسٹی انتظامیہ سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 22 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی