Author Topic: ملتان سکول میں موجود خاتون ٹیچر پر چھریوں کے وار، شدید زخمی  (Read 430 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ملتان سکول میں موجود خاتون ٹیچر پر چھریوں کے وار، شدید زخمی

ملتان: تھانہ سٹی جلالپورپیروالا پولیس نے بیسک ایجوکیشن سنٹر میں داخل ہوکر خاتون ٹیچر پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ،
ٹیچر صائمہ بی بی کو محمد احمد علی نامی نوجوان نے سکول میں داخل ہو کر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا تھا
پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 22 اکتوبر، 2018 کو شائع ہوئی