LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ ذکریا مہوش نسیم کی ایم ایس سی ریاضی میں پہلی پوزیشن

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female
 

جامعہ ذکریا مہوش نسیم کی ایم ایس سی ریاضی میں پہلی پوزیشن
ملتان: مسلم لیگی رہنما و مرکزی چیئرمین عوامی حقوق کونسل پاکستان نسیم الحسن عارف سہو کی صاحبزادی مہوش نسیم نے جامعہ زکریا سے ایم ایس سی (ریاضی) سالانہ امتحان 4جی پی اے حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے،قبل ازیں مہوش نسیم نے جامعہ زکریا کے بی ایس سی سالانہ امتحان 2016ء میں بھی پوزیشن حاصل کی تھی۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 23 اکتوبر 2018کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.