Author Topic: اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طلبہ سینٹ کا دورہ  (Read 862 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طلبہ سینٹ کا دورہ
پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی طلباء کے وفد نے پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان کی قیادت میں سینٹ آف پاکستان کا دورہ کیا،وفد کو انتظامی افسران سینٹ امور کےحوالے سے بریفنگ دی ،
 طلباء کےوفد نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر سینٹ کی کارروائی بھی دیکھی ،چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اور دیگر سینیٹرز نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ان سےبات چیت بھی کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 14ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"