Author Topic: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی19 لاکھ کتابوں کی تعلیمی اداروں کو ترسیل جاری  (Read 412 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی19 لاکھ کتابوں کی تعلیمی اداروں کو ترسیل جاری
لاہور: سیشن 2019 اور 2020 کیلئے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے 19 لاکھ کتابوں کی ضلع لاہور کے تعلیمی اداروں کو ترسیل جاری ہے۔40 فیصد کتابیں لاہور کے 5 سکولوں میں پہنچا دی گئی۔
 آئندہ سال 6 لاکھ بچے مفت کتابوں سے استفادہ کریں گے۔ ساڑھے 9لاکھ کتب لاہور کےسکولوں پائیلٹ سکول وحدت روڈ، گورنمنٹ اے پی ایس ماڈل ٹاؤن، ریٹی گن روڈ، جلوموڑ اور کمپری ہینسو گھوڑے شاہ شامل ہیں، باقی دس لاکھ مزید کتاب آئندہ ہفتہ میں بھیج دی جائیں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ یکم دسمبر  2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"