LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب میں پنجم اور مڈل امتحانات کی رجسٹر یشن مکمل

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب میں پنجم اور مڈل امتحانات  کی رجسٹر یشن مکمل
لاہور: پرائمری اور اور مڈل امتحانات کے لیے رجسٹرریشن مکمل کرلی گئی۔مقررہ تاریخ میں 26 لاکھ 23 ہزار 50 بچوں نے رجسٹر یشن کروائی ہے۔ پنجاب ایگزمینشن کمیشن کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات اگلے سال فروری میں منعقد کیے جانے ہیں
 جس کے لیے رجسٹریشن مکمل کرلی گئی ہے ۔ پیک کے مطابق دو نوں جماعتوں کے لیے 26 لاکھ 23 ہزار سے زائد بچوں نے رجسٹریشن کروائی ہے
جس میں پانچویں جماعت کے لیے 15 لاکھ 61 ہزار سے زائد بچوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔ مڈل امتحانات کے لیے 10 لاکھ 61ہزار نے رجسٹر یشن کروائی ہے ۔ گذشتہ سال سے صرف 30 ہزار سے زائد بچوں نے رجسٹر یشن کروائی تھی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 18 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.