LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیکل ٹیچنگ ایکٹ اجلاس

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female
[/size][/right]
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیکل ٹیچنگ ایکٹ اجلاس
ملتان : نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیکل ٹیچنگ ایکٹ کے حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کی صدارت میں اجللاس ہوا،
جس میں مذکورہ ہسپتال کے تنظیموں کے عہدیدار پی ایم اے، پائینئر یونٹی،وائی ڈی اے،وائی ڈی اےریفارمرز شریک ہوئے،اس کے علاوہ پرو وی سی پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود ،ڈاکٹر غلام مصطفیٰ سمیت دیگر بھی شریک ہوئے ہیں اور ٹیچنگ ایکٹ بارے مشاورت لی گئی۔
 [/size][/right]
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 02 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.