Author Topic: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے سیمینار  (Read 512 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے سیمینار
ملتان : کینسر سوسائٹی ملتان کے زیراہتمام چھاتی کے سرطان کے حوالے سےایک روزہ سیمینار 4فروری کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہوگا، کینسر کے عالمی دن کے موقع پر چھاتی کے سرطان پرحیات ظفر آڈیٹوریم میں سیمینار ہوگا
جس میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرمصطفیٰ کمال پاشا ، پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈاکٹر کرنل محمد ندیم، پروفیسر ڈاکٹر ابراراحمد جاوید، پرووائس چانسلرنشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر اعجاز مسعود شرکت کریں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 فروری 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"