Author Topic: مڈل امتحانات کاآج سے آغاز 10لاکھ بچے شرکت کریں گے  (Read 972 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مڈل امتحانات کاآج سے آغاز 10لاکھ بچے شرکت کریں گے
لاہور: پنجاب ایگز امینشن کمیشن کے زیر اہتمام آج سے مڈل کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے ۔ امتحانات میں 10 لاکھ بچے شرکت کریں گے ۔
 پہلا پرچہ سائنس کا ہوگا ،امتحانات کے لیے صوبہ بھر میں 14 ہزار سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ امتحانات 25 فروری تک جاری رہیں گے ۔ یکم اپریل کو امتحانات کے نتائج جاری کیے جائیں گے ۔
 امتحانات کا آغاز صبح 11بجے ہوگا۔اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 16 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"