نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں امام حسین کانفرنس
ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سالانہ امام حسین ؓکانفرنس آج ہو گی،کانفرنس صبح ساڑھے 10 بجے حیات ظفر آڈیٹوریم میں ہو گی اس دوران تمام کلاسیں معطل ہو جائیں گی،طلبا و طالبات کو کانفرنس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 06 مارچ ، 2019 کو شائع ہوئی