Author Topic: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد تقریری مقابلوں میں ناقص انتظامات  (Read 545 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد تقریری مقابلوں میں ناقص انتظامات
ملتا ن : نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں جنوبی پنجاب کے میڈیکل طلبا کے درمیان تقریری مقابلوں کے دوران ناقص انتظامات کی شکایات سامنے آئی ہیں،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت ان مقابلوں کے لئے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کو میزبانی دی گئی تھی ان مقابلوں کر گریٹ ڈیبیٹ کا نام دیا گیا تھا،جہاں جنوبی پنجاب کے میڈیکل کالجز کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 20 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"