Author Topic: جامعہ زکریا ،شعبہ ایگرانو می کے طالبعلم صغیر احمد نے پی ایچ ڈی کر لی  (Read 444 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا ،شعبہ ایگرانو می کے طالبعلم صغیر احمد نے پی ایچ ڈی کر لی
ملتان: شعبہ ایگرانومی بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے طالبعلم صغیر احمد نے پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر کی رہنمائی میں پی ایچ ڈی کرلی ہے ،
پی ایچ ڈی ڈیفنس کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد شفقت اللہ ، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد فاروق ، بیرونی ممتحن زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ ایگرانومی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد ، شعبہ ایگرانومی ، فیکلٹی آف ایگری کلچر کے تمام اساتذہ اور ڈائریکٹر سب کیمپس لودھراں پروفیسر ڈاکٹر حکومت علی ، ڈاکٹر محمد شکیل ، شعبہ سوائل سائنسز کے ڈاکٹر جام نیاز احمد ، ڈاکٹر عارف علی ، ڈاکٹر ذکاء اللہ اور طلباء نے شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  ملتان ایڈیشن میں مورخہ 20اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"