Author Topic: 100ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ تیار  (Read 358 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

100ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور:صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ وہ تمام ادارے جن کی کارکردگی صفر ہے اُن کو بند کیا جائیگا ۔ محکمہ تعلیم کے کام کرنے کے طریقوں میں جدت لا رہے ہیں ۔پنجاب میں 100 ماڈل سکول تیارکرنیکا منصوبہ بنایا ہے ، یہ ماڈل سکول ضلع ملتان،ڈیرہ غازی خان،رحیم یار خان، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ساہیوال، راولپنڈی، میانوالی اور سیالکوٹ میں بنائے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 25 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"