Author Topic: سیئنراساتذہ نصاب اور نظام امتحان کو اپ ڈیٹ کریں:وائس چانسلر جامعہ زکریا  (Read 801 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سیئنراساتذہ نصاب اور نظام امتحان کو اپ ڈیٹ کریں:وائس چانسلر جامعہ زکریا
ملتان: وائس چانسلر جامعہ زکریا ڈاکٹر طارق انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے سکالرز کو جہاں دینی اعتبار سے مضبوط اخلاقی کردار کا حامل ہونا ہے وہاں ہمیں مارکیٹ میں بہترین علم اور اعلی ہنرمندی کا مظاہرہ بھی کرنا ہے۔ سینئراساتذہ نصاب اور نظام امتحان کو اپ ڈیٹ کریں ۔یہ بات انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز میں حسن قرات اور نعت کے مقابلے اور سپورٹس کی تقسیم انعامات اور فضائل رمضان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز ڈاکٹر فرزانہ محمود ،پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم بھی خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 30 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"