Author Topic: پاکستان پر ممبئی واقعات کا الزام لگانا قابل مذمت ہے، امامیہ اسٹوڈنٹس  (Read 1871 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
پاکستان پر ممبئی واقعات کا الزام لگانا قابل مذمت ہے، امامیہ اسٹوڈنٹس
   
سکھر( بیورورپورٹ)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیداران نے ممبئی واقعات کے الزامات پاکستان پر عائد کرنے کی سختی سے مذمت کی اس سلسلے میں ایک قرار داد بھی منظور کی گئی ۔ڈویژنل صدر سفیر حسین نے کہا کہ بھارت خطے میں امن کے بجائے حالات کو خرابی کی جانب لے کر جارہا ہے ۔
.....................



شکریہ جنگ
 
........................