Author Topic: پنجاب یونیورسٹی بی کام پارٹ ون اورٹوکے نتائج کااعلان  (Read 861 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی بی کام پارٹ ون اورٹوکے نتائج کااعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف کامرس(بی کام) پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ2019ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے رواں برس بی کام پارٹ ون میں 22086امیدواروں نے شرکت کی،8311پاس ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب37.63فیصد رہا۔جبکہ12032لڑکوں میں سے3634پاس ہوئے کامیابی کا تناسب30.2فیصد رہا اور10054لڑکیوں میں 4677پاس ہوئیں اور کامیابی کا تناسب46.52فیصد رہا۔اسی طرح بی کام پارٹ ٹو میں 19011امیدواروں نے شرکت کی،7660پاس ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب40.29فیصد رہا۔ 9479لڑکوں میں سے3167پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 33.41فیصد رہااور9532لڑکیوں میں 4493پاس ہوئیں اور کامیابی کا تناسب47.14فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 02 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"