Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نشتر: پروفیسرز،لیکچررزطلباوطالبات کیلئےبائیومیٹرک حاضری لازمی قرار

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

نشتر: پروفیسرز،لیکچررزطلباوطالبات کیلئےبائیومیٹرک حاضری لازمی قرار
ملتان :نشترمیڈیکل یونیورسٹی نےتمام پروفیسرز،لیکچررزاورایم بی بی ایس کے طلباوطالبات کیلئےبائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دیدی ہے،پرنسپل نشترمیڈیکل کالج نے اس حوالے سے تحریری احکامات جاری کرتے ہوئےتمام طلبا وطالبات کو کلاس میں بروقت پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کلاس شروع ہونے کے 10منٹ بعد کلاس روم کے دروازے بندکرنے کی ہدایت کردی ہے۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 05 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"