Author Topic: آن لائن داخلہ کا شیڈول جاری فیصل آباد  (Read 785 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آن لائن داخلہ کا شیڈول جاری فیصل آباد
فیصل آباد : ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے تحت ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس ،آرٹس پارٹ وائز،کمبائن برائے الحاق شدہ کالجز امتحانات 2020 میں آن لائن داخلہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ، جس میں سنگل فیس کیساتھ آخری تاریخ 6 جنوری تا 4فروری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن مورخہ 07 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"