Author Topic: راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات نتائج کا اعلان،64 فیصدامیدو  (Read 798 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات نتائج کا اعلان،64 فیصدامیدوار فیل
راولپنڈی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹII(ضمنی)2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹرغلام دستگیرکے مطابق18573 امیدواروں نے داخلہ بھجوایا جن میں سے 18031 امیدوار شامل امتحان ہوئے ان میں سے 6456امیدواران کامیاب ہوئے اس طرح کامیابی کا تناسب 35.81رہا۔ 11118 امیدوارفیل ہوگئے ۔9460 طالبات اور 8571طلباء شامل امتحان ہوئے ۔ امیدواروں کو نتائج اُن کے داخلہ فارمز پر دیئے گئے موبائل نمبر ز پر بھجوانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  راولپنڈی ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Mohammad umer ikram

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 55
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • tutoria.pk