Author Topic: پانچویں جماعت کے امتحانات کیلئے سوالیہ بینک تیار کرنے کا کام شروع  (Read 580 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پانچویں جماعت کے امتحانات کیلئے سوالیہ بینک تیار کرنے کا کام شروع
لاہور(خبر نگار)پانچویں جماعت کے امتحانات کے لیے سوالیہ بینک تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا ۔پنجاب ایگزمیشن کمیشن کے زیر اہتمام اس سال پانچویں کے سالانہ امتحانات تو منعقد نہیں ہونگے تاہم ان امتحانات کے لیے سوالیہ پرچوں کی تیاری میں معاونت پیک ہی کرے گا ۔ سوالیہ آئٹم کا بینک تیار کرنے کے لیے پیک نے کام شروع کردیا ہے ۔ پیک ہر مضمون کے سو معروضی اور 25 انشائیہ سوال ہر سکول کو دے گا ۔ سکول اپنی مرضی ان سوالات میں سے سوال لے کر سوالیہ پرچہ تیار کرے گا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"