LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نشتر کے متعدد ڈاکٹروں نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو امتحان پاس کرلیا

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

نشتر کے متعدد ڈاکٹروں نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو امتحان پاس کرلیا
ملتان: نشتر ہسپتال کے متعدد ڈاکٹروں نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو امتحان پاس کرلیا ہے۔جس میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر، ڈاکٹر فیصل عزیز، ڈاکٹر علی رضا نے ایف سی پی ایس پارٹ ٹو گیسٹروانٹرالوجی پاس کیا ہے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 08 مئی 2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.