Author Topic: پنجاب یونیورسٹی :گریجوایشن امیدواروں کو کوائف دینے کی ہدایت  (Read 535 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی :گریجوایشن امیدواروں کو کوائف دینے کی ہدایت
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے / بی ایس سی / ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس اینڈ سائنس پارٹ ون و پارٹ ٹو کے....
امیدواروں کو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دئیے گئے لنک میں اپنے جی میل اکاؤنٹ، وٹس ایپ اور موبائل فون نمبرز10مئی تک درج کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ یہ معلومات موجودہ صورتحال میں امیدواروں سے کسی بھی سلسلے میں فوری طور پر رابطہ کرنے کے لئے اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ ادھر انتظامیہ نے آل پاکستان شاعری و مضمون نویسی کے آن لائن مقابلوں کے انعقاد کا اعلان بھی کر دیا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 30اپریل2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"