Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

راولپنڈی تعلیمی بورڈ:میٹرک پارٹ 2ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی تعلیمی بورڈ:میٹرک پارٹ 2ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری
 راولپنڈی : امتحان 7نومبر 2020ء سے شروع ہو گا جس کیلئے آن لائن داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ وصول کرنے کی آخری تاریخ 28ستمبر، دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 5اکتوبر اور 3گنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 12اکتوبر ہے۔ داخلہ فارم کی قیمت اور پراسیسنگ فیس 425روپے ہے۔ ریگولر امیدوار جو پہلی مرتبہ امتحان میں شرکت کریں گے داخلہ پراسیسنگ فیس کے علاوہ 600روپے سند فیس بھی جمع کرائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  راولپنڈی کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Mohammad umer ikram

  • **
  • 55
  • +0/-0
  • Gender: Male
    • tutoria.pk
thanks for sharing this information....i already search for this info for my admission schedule.