Author Topic: پنجاب میں گرمی کی شدید لہر،والدین کا پرائمری سکول بند کرنیکا مطالبہ  (Read 539 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Extreme heat wave in Punjab, parents demand closure of primary school
پنجاب میں گرمی کی شدید لہر،والدین کا پرائمری سکول بند کرنیکا مطالبہ
پنجاب میں شدید گرمی کے باعث والدین نے پرائمری سکول بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
 چھوٹے بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی شکایات بڑھ گئیں مگر نجی سکول مالکان سکولوں کی اس شدید گرمی میں بندش کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
والدین نے بتایا کہ شہر میں اکثر سکول چھوٹے چھوٹے مکانوں اور پلازوں میں کھلے ہوئے ہیں پلازوں کے اندر کمرے اتنے چھوٹے ہوتے ہیں
اور باہر سے ہوا کا کوئی دخل نہیں ہوتا ۔ جبکہ نجی سکولوں کے مالکان کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں سے قبل ہی فیس واؤچرز دیے گئے
تاکہ چھٹیوں سے قبل فیسوں کی وصولی کو یقینی بنایا جاسکے۔ ادھر سرکاری سکولوں میں سہولتوں کی عدم فراہمی سے بھی صورتحال نازک رخ اختیار کر رہی ہے۔