Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اردو یونیورسٹی، داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Offline AKBAR

  • *****
  • 4567
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اردو یونیورسٹی، داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق داخلہ2021(صبح)بیچلر کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 9فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔طلباء و طالبات فیس واؤچر متعلقہ شعبے سے حاصل کرلیں٭وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق ایم اے پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال 2019کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 1ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ9فروری تک تو سیع کر دی گئی ہے۔