Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کےطالب علم کے اغواء کیخلاف احتجاجی مظاہرہ  (Read 444 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کےطالب علم کے اغواء کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
 انجینئرنگ یو نیور سٹی لاہور کے طالب علم نوید قدیر بلوچ کو کوئٹہ سے اغواکئے جانے اور عدم بازیابی کے خلاف پیر کو بلوچ سٹوڈنٹس اسلام آباد نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے کی وجہ سے شہید ملت روڈ پر ایک گھنٹے تک ٹریفک معطل رہی۔ ماما نوید بلوچ،مختیار بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے آئینی حقوق مانگ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ پندرہ مارچ تک تمام لاپتہ افراد واپس آجائیں گے، آج پندرہ مارچ ہے مگر کوئی واپس نہیں آیا۔