Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز محفل مشاعرہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4469
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Unique Group of Institutions Mehfil Mushaira
یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز محفل مشاعرہ
صوبائی وزیر برائے اربن ڈویلپمنٹ اینڈ ہائوسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں علم و ادب کے فروغ کے لیے ادبی تقریبات کے انعقاد کو یقینی کیا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی یونیک لٹریری سوسائٹی اور ایوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام یونیک محفل مشاعرہ کی تقریب کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا کہ آج کی تقریب کے انعقاد کا مقصد طلبا کو علم و ادب سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انہیں جدید دور کے شعراء سے بھی متعارف کروانا ہے۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.