Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا دفاع

Offline AKBAR

  • *****
  • 4556
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا دفاع
فیکلٹی آف بزنس ایڈ منسٹر یشن اقراءیونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرز کے تحقیقی مقالوں کا دفاع رواں ہفتے ہوگا انیلا دیوی اور مزمل غیاث کے مقالے کا جمعرات 6 مئی کو 12بجے اور ایک بجے جب کہ نوید انور کا ہفتہ 8 مئی کو 11 بجے اقراءیونیورسٹی مین کیمپس میں آن لائن ہو گا ، نوید انور نے ڈاکٹر ذکی راشدی اور مزمل غیاث نے ڈاکٹر روبینہ جبین جب کہ انیلا دیوی نے پروفیسر ڈاکٹر ایوب مہر کی زیرِ نگرا نی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔