Author Topic: زکریا یونیورسٹی ایم پنجابی اور ایجوکیشن کے نتائج  (Read 355 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
زکریا یونیورسٹی ایم پنجابی اور ایجوکیشن کے نتائج
 زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلا ن کردیا گیا
جس کے مطابق ایم اے پنجابی پارٹ ون ٹو ضمنی 2019اورسالانہ امتحان2020 میں 21امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 17 پا س ہوئے ،
ایم اے پنجابی کمپوزٹ کے امتحان میں 11 امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 6 پاس ہوئے ،
ایم اے ایجوکیشن کے ضمنی اورسالانہ امتحان میں28امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 20 پاس ہوئے ۔